Breaking NewsEducationتازہ ترین
یونیورسٹی آف لیہ میں خزانہ دار کی تعیناتی کردی گئی

لیہ یونیورسٹی کے ملازمین کی مشکلات ختم ہوئی، چار ماہ سے واجبات کو ترستے اساتذہ اور ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کےلئے عارضی خزانہ دار کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ ڈپٹی خزانہ دار محمد اقبال زکریا یونیورسٹی کو تین ماہ کےلئے یونیورسٹی آف لیہ کا خزانہ دار تعینات کی جاتا ہے، اور فوری چارج سنبھالنے کی ہدایت کی جاتی ہے ۔