Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جنوبی پنجاب کے ٹیچرز کی شامت آگئی

سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر استعمال کرنے والے جنوبی پنجاب کے تمام سکولوں کے اساتذہ کا ڈیٹا طلب کرلیاگیا۔

ڈی پی آئی سکینڈری سکولز جنوبی پنجاب کی طرف سے تمام سی ای او ز کو مراسلہ جاری کیاگیا ہے کہ وہ اپنے سکولوں میں تعینات ایسے اساتذہ کا ڈیٹا فوری ارسال کریں، جو سماجی ویب سائٹ ٹیوٹر استعمال کرتے ہیں اور متحرک ہیں۔

اس سلسلے تین فارم بنائے گئے ہیں فارم میں وہ تمام ہیڈ ٹیچرز کے نام ، وٹس ایپ نمبر اور ٹیوٹر کا نک نیم شامل ہے کی تفصیل دی جائے گی ۔

فارم بی میں ٹیوٹر ہینڈلر اکاونٹ کی تفصیل دی جائے گی ، جبکہ فارم سی میں تمام اساتذہ کی تفصیل دی جائے گی ۔

تمام سی ای او ز کو ہدایت کی گئی ہے کہ تین نومبر تک مکمل معلومات فراہم کی جائیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button