Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

محمد عمیر عمر لودھی نے میپکو کانام روشن کردیا

ایس ڈی او میپکو سب ڈویژن انڈسٹریل اسٹیٹ ملتان محمد عمیر عمر لودھی نے واپڈا ٹریننگ کالج اسلام آباد میں ہونے والے184 ویں جونیئر منیجمنٹ کورس میں ملک بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے، اس سے قبل اْن کے بڑے بھائی محمد عمران عمر لودھی نے اسی جگہ پہلی پوزیشن لے کر میپکو کا نام روشن کیا تھا۔

یاد رہے محمد عمران اور محمد عمیر لودھی سابق چیف انجینئر میپکو مرحوم محمد عمر لودھی کے صاجزادے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button