Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان کی تمام یونیورسٹیاں آج بند رہیں گی

اقبال ڈے پر آج زکریا یونیورسٹی، ویمن یونیورسٹی، نوا ز شریف انجینئرنگ و زرعی یونیورسٹی میں عام تعطیل ہوگی۔

اس سلسلے میں تمام وائس چانسلرز نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں کہا گیاہے کہ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد یوم اقبال کے سلسلے میں آج کیمپس بند رہیں گے ۔

جبکہ زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے امتحانات معمول کے مطابق منعقد ہوں گے، تاہم علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button