Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اپ گریڈ سکولوں میں تعیناتیوں کےلئے تفصیلات طلب

ملتان سمیت 25 اضلاع میں مڈل سے ہائی کا درجہ حاصل کرنے والے 1227 سکولوں میں اسامیوں پر بھرتی کےلئے تفصیل طلب کرلی گئی ۔

تفصیل کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 1227 سکولوں میں آسامیوں کی تعداد مانگ لی۔

ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن نے ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا۔
سکولوں کو ہائی کا درجہ ملنے کے بعد مزید کتنے اساتذہ و سٹاف کی ضرورت ہے، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 3 روز میں تفصیلات فراہم کرنے کا حکم جاری کردیا۔

سکولوں میں اسامیوں کا تعین کرنے کے بعد مزید اساتذہ فراہم کیے جائیں گے، سکولوں کے بجٹ میں بھی بچوں کی تعداد کے مطابق اضافہ کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button