Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا : وائس چانسلر کی فائرنگ سے زخمی سیکورٹی گارڈ کی عیادت

زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر فائرنگ سے زخمی ہونے والے سیکورٹی گارڈ کے عیادت کےلئے نشتر پہنچ گئے ۔

بتایاگیا ہے کہ سیکورٹی گارڈ جبران خان طالب علم فواد کی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا تھا، جس کو فوری طور پر نشتر لیجایا گیا، جہاں رات گئے وائس چانسلر عیادت کےلئے پہنچ گئے۔

انہوں نے جبران کی حوصلہ افزائی کی، اور اسے یونیورسٹی کا اثاثہ قرار دیا ، اور سیکورٹی برانچ کو پوری سپورٹ فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button