Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

وائس چانسلر زکریا یونیورسٹی چھٹی پر چلے گئے

زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمدعلی شاہ چھٹی چلے گئے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شاہ کی بیٹی کی شادی ہے، جس کے لئے انہوں نے رخصت لی، وہ آئندہ ہفتے سے یونیورسٹی جوائن کریں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button