Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی کی کمشنر ملتان سے ملاقات

وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان نے کمشنر ملتان عامر خٹک سے ملاقات کی، جس میں یونیورسٹی میں ھونے والے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بات چیت کی گئی

جن میں ڈوگر بلاک اور بی ایس بلاک جلد تکمیل اور یونیورسٹی کی سٹرک کی جلد از جلد مرمت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

کمشنر ملتان عامر خٹک نے ان تمام منصبوں میں گہری دلچسپی لیتے ہوئے ان کی کی فوری تکمیل کا وعدہ کیا، اس موقع پر ڈائریکٹر آئی بی افضل شیخ بھی موجود تھے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button