Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کے شعبہ انگریزی کو وزیٹنگ اساتذہ کی ضرورت، درخواستیں طلب

زکریا یونیورسٹی کے شعبہ انگریزی میں پارٹ ٹائم ٹیچرز کی ضرورت ، درخواستیں طلب کرلی گئیں۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ شعبہ کے لینگویج سنٹر میں سپوکن انگلش کورس کےلئے وزیٹنگ ٹیچرز کی ضرورت ہے۔
خواہشمند افراد 26 اپریل تک اپنی سی وی کے ساتھ چیئرمین ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کریں ۔