Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان : گورنمنٹ سائنس کالج میں واکنگ ٹریک مکمل ہوگیا

اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال نے گورنمنٹ کالج آف سائنس ملتان کی باؤنڈری وال کے چاروں طرف ایک کلومیٹر سے زائد کا واکنگ ٹریک مکمل کردیا اور اس کو اساتذہ اور طلباء وطالبات کےلئے اوپن کردیا۔

گزشتہ روز کالج کے پروفیسر ز نے پرنسپل کے ہمراہ ٹریک کا دورہ کیا اور ٹریک کی بہترین تکمیل کو سراہا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button