Breaking NewsSportsتازہ ترین
وقار یونس کے باؤلرز کو مشورے

سابق کپتان و لیجنڈ فاسٹ باؤلر وقار یونس نے ملتان سلطانز کے ابھرتے ہوئے فاسٹ باؤلر احسان اللہ
کو باؤلنگ کو بہتر بنانے کے مشورے دیئے ۔
کوئٹہ کے خلاف میچ سے قبل ملتان سلطانز کے وارم اپ سیشن میں وقار یونس نے احسان اللہ سے ملاقات کی ،اور باؤلنگ کو مزید بہتر بنانے کے لئے مشورے دیئے۔