Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پشاور زلمی کا پرتپاک استقبال

پشاور زلمی کا ملتان پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیاگیا اور لذیز کھانوں سے تواضع کی گئی۔

پی ایس ایل 9 کے سلسلے میں میچ کھیلنے کےلئے پشاور زلمی ملتان پہنچی تو ٹیم کاشاندار استقبال کیاگیا ، ٹیم کوہوٹل پہنچنے پر روائتی اجرک پہنائی گئی۔

بعد ازاں ان کے اعزاز میں بوفے کا اہتمام کیا گیا، جس کی ویڈیو پشاور زلمی کے آفیشل پیج سے جاری کی گئی جو وائرل ہورہی ہے، جس میں دکھاجاسکتا ہے کہ کھلاڑی ملتان کے روایتی کھانوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button