Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان؛ پی ایس ایل سیزن 9 : ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ گئیں

ملتان: پی ایس ایل سیزن 9 کے تیسرے میچ کےلئے ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں ملتان اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔

ٹیموں کو سخت سیکیورٹی میں اسٹیڈیم لایا گیا، پولیس، رینجرز ، اور قانون نافذ کرنے والے حکام کی کثیر تعداد اس موقع پر موجود تھی۔

سٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کی جانب سے وارم اپ سیشن جاری ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button