Paid ad
Breaking NewsInternationalتازہ ترین

صومالیہ میں سموسوں پر پابندی کیوں ؟

سموسے، جسے آپ پاک بھارت میں پیٹ بھر کر کھاتے ہیں، صومالیہ میں ممنوع ہے۔

چونکہ یہ شکل میں تکونی ہے، اس لیے ‘الشباب گروپ’ عیسائیت کی علامت معلوم ہوتا ہے۔

یہ عیسائیوں کی مقدس تثلیث سے مشابہت رکھتا ہے، اس لیے انہوں نے سال 2011 میں سموسے پر پابندی لگا دی جو تاحال برقرارہے ،

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button