Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 18 دسمبر سے یکم جنوری 2024 تک ہونگی، دو جنوری سے تمام تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے ۔

تمام سی ای اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو بھی اس شیڈول پر عمل کرائیں گے، اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button