Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ

محکمہ لٹریسی اور نان فارمل بنیادی تعلیم نے موسم سرما کی تعطیلات میں 10جنوری تک اضافہ کردیا۔

اس سلسلے میں منظر عام پر آنے والے مراسلے کے مطابق موسم میں شدت کی وجہ سے موسم سرما کی تعطیلات نان فارمل ایجوکیشن انسٹی ٹیویشن میں یکم جنوری سے 10جنوری تک بڑھا دی گئی ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button