Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے ماڈل سکول وکالج میں موسم سرما کی تعطیلات کردی گئیں

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ماڈل سکول وکالج کو موسم سرما کی تعطیلات کےلئے فوری طور پر بند کیاجاتا ہے،جو یکم جنوری تک بند رہے گا۔

دو جنوری سے تدریسی کام شروع ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button