Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات ہوگئیں

محکمہ سکولز نے حکومت کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے پنجاب بھر کے سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں کردیں۔

گزشتہ روز تدریسی سرگرمیوں کا آخری دن تھا تاہم طلباء کی حاضری80 فیصد تک رہی۔

دوسری طرف ایجوکیشن اتھارٹی ملتان نے بھی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق اب سکول 2جنوری 2024کو کھلیں گے۔

سی ای او کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ ادارے سختی سے ہدایات پر عمل کریں، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button