Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں کے اوقات کار میں توسیع

محکمہ سکولز نے سردی کی شدت برقرار رہنے پر چھوٹی کلاسز کے لئے ٹائم کی مدت میں یکم فروری تک اضافہ کردیا۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ 8 جنوری سے مقرر کئے گئے پریپ اور نرسری کلاسز کی چھٹیاں اور بڑی کلاسز کے ٹائمنگ میں 31جنوری تک اضافہ کردیا گیا ہے۔

اب 31 جنوری تک سکولوں کے اوقات ساڑھے 9 بجے سے دو بجکر 30منٹ ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button