Breaking NewsEducationتازہ ترین
تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا
موسم میں شدت اور سردی بڑھ جانے پر محکمہ سکولز اور ایچ ای ڈی نے چھٹیوں میں اضافہ کردیا۔
جاری مراسلے کے مطابق چھٹیاں اب 9 جنوری تک جاری رہیں گی، 10جنوری بدھ سے تدریسی کام شروع ہوگا۔
تعلیمی اداروں میں ماسک لگانے کا حکم برقرار رہے گا۔