Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

خواتین اسسٹنٹ پروفیسروں کی ترقی کے مراسلے آج جاری ہونے کا امکان

خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 901 تا 1111 جن کی فائل آج ہر لحاظ سے مکمل ہو چکی ہے ان کو ترقی دے دی گئی ہے، اور تمام خواتین کی موجودہ سیٹوں کو اپ گرید کر دیا گیا ہے۔

اسی طرح گریڈ انیس سے بیس میں ترقی پانے والے مرد وخواتین جن کی ڈی پی سی ون گیارہ اگست کو ہوئی تھی ، ان کے منٹس وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بعد واپس نہیں آئے ہیں، جو آئندہ ہفتے واپس آئیں گے، جبکہ مرد اسسٹنٹ پروفیسرز جن کی انٹی کرپشن سے رپورٹ موصول ہونے کے بعد پی ایس بی ٹو کے اجلاس میں پیش کرنے کے لیے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے کنفیڈنشل ونگ کو بھجوا دئیے گئے ہیں۔

یہ اجلاس دو ستمبر بروز ہفتہ شیڈول کیا گیا ہے، مرد لیکچررز 1401تا 1600 سنیارٹی نمبر تک کے کیسز تاحال تکمیل کے مرا حل میں ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button