Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی کا 5واں کانووکیشن ، 1247طالبات میں ڈگریاں، 46 کو گولڈ میڈل اور 8 کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں تفویض

یونیورسٹی کے 5ویں کانووکیشن کی تقریب متی تل کیمپس کے ہال میں منعقد کی گئی، جس کے مہمان خصوصی چانسلر/ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان تھے ۔

انہوں نے کامیاب طالبات میں گولڈ میڈل تقیسم کئے، جبکہ 8پی ایچ ڈی مکمل کرنے والے سکالر کو اسناد سے نوازا، پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والوں میں ڈاکٹر کرن مصطفیٰ کیمسٹری، آرزو مشتاق اکنامکس، عظمیٰ شوکت انگلش،سمیرا محبوب پاکستان ہسٹری، ملکہ عظمیٰ مالیکولر بائیولوجی اینڈجینٹکس، طاہرہ یعقوب ، نسیم اختراورربیعہ شفیق فزکس شامل ہیں ۔

جبکہ گولڈ میڈل حاصل کرنے والوں میں اقرا جبین، زنیرا اقبال، ثمینہ کوثر، طبیہ شبیر، شبنم ناز، معروف انور، آیمون جاوید، سویرابی بی، انضہ طارق، فاطمہ ساجد، صوبیہ وحید، جویریہ ظفر، نازیہ کنول، فضا قیوم، فضا بتول،ندا سعید، مریم غفار،ارم اکبر، رمشا جاوید، مہوش کنول ،شمائلہ شاہین، زینب، ظل ہما، حرا انوار، دعا اکرم، ماہ طارق، علینہ ایوب ، ایمن ، علیزا شاہد، ازکاسلیم، ملیحہ آصف ، طبیہ اشرف، عطیہ عمران، حافظہ سمرین، پلواشہ گل خان ، نورین فاطمہ، عائشہ سلیم، زونیہ کامران، آسیہ اصغر، نوما زیدی، ہدیٰ افضل ،زویا بتول، مومینہ حیدر، ایمن محمود، تنزیلہ رانا، انیلہ اشرف شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button