Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی ملتان میں ’’پنک بس سروس‘‘ کا افتتاح آج ہوگا

ترجمان کے مطابق ضلعی انتظامیہ ملتان اور ویمن یونیورسٹی ملتان کے تعاون سے ’’پنک بس سروس‘‘ آج جمعہ سے شروع ہو رہی ہے ۔

اس پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب جناح ہال کہچری کیمپس ویمن یونیورسٹی میں منعقد ہوگی، جس میں ضلعی افسران ، کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور وفاقی محتسب مسز فوزیہ وقار شرکت کریں گی، اور اس سروس کا افتتاح کریں گی۔

اس سلسلے میں تمام فیکلٹی ممبران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے شعبہ کی ایک طالبہ کے ساتھ اس تقریب میں شرکت کریں گی، اور شرکاء کو ڈریس کوڈ پر عمل کرنا ہوگا، اور موقع کی مناسبت سے پنک لباس پہن کر آنا ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button