Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی میں موسم سرما کی تعطیلات کردی گئیں

حکام کے مطابق طالبات اور فیکلٹی ممبران یکم جنوری تک تعطیلات پر رہیں گے، دو جنوری سے تدریسی سرگرمیاں شروع ہوں گی۔

تاہم تمام ایڈمنسٹریشن اور عملہ موجود رہے گا، اور معمول کے مطابق ڈیوٹی سرانجام دے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button