Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے ایک ارب 10کروڑ ڈالر قرض کی منظوری مؤخر کردی

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 1ارب 10 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی منظوری مؤخرکردی ہے۔

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے قرض کی منظوری آئندہ مالی سال تک مؤخرکی ہے۔

ورلڈ بینک نے درآمدات پر ‘فلڈ’ لیوی لگانے کی بھی مخالفت کی ہے۔

خیال رہےکہ پائیدار معیشت کے لیے ورلڈ بینک کے قرض کی مالیت 45 کروڑ ڈالر تھی، اس کے علاوہ سستی توانائی کے لیے 60 کروڑ ڈالرکا قرض بھی مؤخرکیا گیا ہے۔

ثورلڈبینک کے ترجمان کا کہنا ہےکہ پائیدار معیشت کے لیے بورڈ ڈسکشن مالی سال 2024 میں متوقع ہے، جب کہ سستی توانائی کے لیے قرض بھی اگلے مالی سال منظور کیا جاسکتا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button