Breaking NewsEducationتازہ ترین
ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ اردو کی دو پی ایچ ڈی سکالرز کا پبلک ڈیفنس 27 مئی کو ہوگا
ترجمان کا کہنا ہے کہ شعبہ اردو کی پی ایچ ڈی سکالرز فریحہ خان اور مسز حمیرا کا مجلسی دفاع 27 مئی سوموار کو ہوگا۔
فریحہ خان کے مقالے کا عنوان’’پاکستانی اردو شاعری میں سیرت نگاری جبکہ مسز حمیرا کے مقالے کا عنوان ’’اردو ادب میں رپور تاژ کا تہذیبی و سماجی مطالعہ‘‘ (بحوالہ خصوصی: مسعود مفتی، ابراہیم جلیس اور قرۃ العین حیدر) ہے ۔
تقریب دوپہر ایک بجے منعقد ہوگی۔