Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی : اسسٹنٹ پروفیسر ماریہ کنول کو بڑی ذمے داری مل گئی

ویمن یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز کی اسسٹنٹ پروفیسر ماریہ کنول کو ٹیچرز انچارج تعینات کردیا گیا ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ ڈاکٹر سعدیہ ارشاد بارے گورنر کے فیصلے کے بعد ٹیچرز انچارج آئی ایم ایس تعینات کیا جاتا ہے، اور ان کو فوری چارج سنبھالنے کی ہدایت کی جاتی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button