Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سائنٹسٹ یاسر عرفات کی کیمیکل انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی مکمل

ملتان سے تعلق رکھنے والے سائنٹسٹ یاسر عرفات نے کیمیکل انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی مکمل کرلی .

ان کو آسٹریلیا کی کرٹن یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی کی ڈگری سے نوازا ، یاسر عرفات کے ریسرچ مقالے کا عنوان’’ڈویلپمنٹ آف میٹل آرگانک فریم ورکس انٹیگریٹڈ ہائی پرفارمنس بیٹری ‘‘تھا۔

یاسر عرفات نے سعودی عرب کی یونیورسٹی کنگ سعود یونیورسٹی سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی تھی انہوں نے آسٹریلیا کی کرٹن یونیورسٹی سے کامن ویلیتھ سکالرشپ برائے پی ایچ ڈی حاصل کیا ۔

پی ایچ ڈی کی ڈگری ایوارڈ ہونے پر یاسر عرفات کا کہنا ہے کہ وہ اپنی فیلڈ میں پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کرنا چاہتے ہیں ،

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button