Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

یارک شائر کاوئنٹی کلب کا تین رکنی وفد ملتان پہنچ گیا

لاہور قلندر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یارکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے ڈپٹی چیئر ٹریور اسٹرین نے قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور کا دورہ کیا۔

ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر منصور رانا نے ٹریور اسٹرین کا استقبال کیا، جس کے بعدٹریور اسٹرین نےلاہور قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر ثمین رانا سے ملاقات کی۔

جس میں لاہور قلندرز اور یارک شائر کاؤنٹی کے تعلقات جو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا ۔

وفد آج لاہور قلندر کی دعوت پر ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت گا، اور لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے مابین افتتاحی میچ بھی دیکھے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button