Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی : "ژاک دریدا کا تحریر اساس فلسفہ کیا ہے؟” بارے سیمینار

ویمن یونیورسٹی ملتان میں ارمغان ادبی فورم کے تحت شعبہ اردو میں ایک روزہ سیمینار بعنوان "ژاک دریدا کا تحریر اساس فلسفہ کیا ہے؟” کا انعقاد کروایا گیا۔

سیمینار سے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج قادر پور راں کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر خرم شہزاد نے دریدا کے تحریر اساس فلسفہ ڈی کنسٹرکشن پر گفتگو کی، اور سامعین کے سوالات کے جوابات دیے۔

اس سیمینار میں شعبہ اردو کی چئیر پرسن ڈاکٹر عذرا لیاقت و دیگر اساتذہ ڈاکٹر شاہدہ رسول ، ڈاکٹر سارہ مجید، ڈاکٹر شہلا اقبال اور شعبے کی ایم فل /پی ایچ ڈی کی طالبات کے علاوہ پولیٹیکل سائنس کی طالبات نے بھی شرکت کی۔

تقریب کے آخر میں ڈاکٹر عذرا لیاقت نے مہمان ڈاکٹر خرم شہزاد شیلڈ دی گئی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button