Breaking NewsSportsتازہ ترین
ملتان سٹیڈیم میں دھند کے ڈیرے، پاکستان ویسٹ انڈیز کا میچ تاخیر کا شکار
ڈی رپورٹرز ملتان سٹیڈیم سے براہ راست حنظلہ خان سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملتان سٹیڈیم میں اس وقت دھند اور گہری ہوچکی ہے، جس کے باعث تمام کھلاڑی اور آفیشل گراونڈ چھوڑ چکے ہیں۔
میچ اپنے مقررہ وقت سے دو گھنٹے تاخیر کا شکار ہوچکا ہے۔
امکان ہے کہ لنچ جلدی کردیا جائے تاکہ دھند کے بعد میں بلا تعطل میچ جاری رہے۔