Breaking NewsEducationتازہ ترین
نجکاری ہونے والوں سکولوں کے طلباء کا ریکارڈ طلب

چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی نے نجکاری ہونے والوں سکولوں کے طلباء کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
بتایا گیا ہے ھے کہ چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی نے نجکاری یافتہ سکولوں میں ستائیس لاکھ نئے بچوں کے داخلے کا ریکارڈ مانگ لیا تاکہ حکومت کے اس دعویٰ کی تصدیق ہوسکے کہ نئے بچے داخلے کئے گئے ہیں۔
جس پر اساتذہ نے مطالبہ کیا ہے کہ ریکارڈ پیش ہونے کے بعد ایک تحقیقاتی ٹیم ان داخلوں کا سکولوں میں جا کر جائزہ لے کہ کہیں دستاویزات میں غلط بیانی تو نہیں تاکہ سچائی سامنے آسکے ۔




















