Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں ایک اور موٹر سائیکل چوری ہوگئی

ایک طالب علم نے اپنی موٹر سائیکل 9254 کو سیف پارکنگ سے باہر کھڑا کیا جس کو نامعلوم چور تالہ توڑ کر لے گئے، جس کی سی سی ٹی فوٹیج سے تصویر نکال کر کیمپس میں جگہ جگہ آویزاں کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں ۔
طلباء اور شہریوں نے زکریا یونیورسٹی سیکیورٹی حکام کا حکم ماننے سے انکار، سیف پارکنگ ویران

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طالب علم سیف پارکنگ میں گاڑی کھڑا کریں ورنہ نقصان کے ذمے دار نہیں ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button