اظہر علی کا کیرئر اختتام پذیر؟
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں مڈل آرڈر بیٹر اظہرعلی کے اچانک ڈراپ کرنے سوالیہ نشان اٹھادئے ۔
یہ بھی پڑھیں۔
اظہر علی کا مستقبل اس کے اپنے ہاتھ میں ہے ، بابر اعظم
جس سے چہ مگوئیاں ہورہی ہے کہ اظہر علی کا کیئرئر اختتام پذیر ہوگیا ہے ۔
جمعرات کو کپتان بابر اعظم کہ چکے ہیں کہ اظہر کو اپنا مستقبل کافیصلہ کرنا ہے، بطور سینئر کھلاڑی ان کااحتترام کرتا ہوں اور ان کوسپورٹ کرتا ہوں تاہم یہ فیصلہ انہوں نے خود کرنا ہے کہ وہ کیئرئر کو کہاں لیجانا چاہتے ہیں۔
اس بیان کے 18 گھنٹے کے بعد اچانک سکواڈ سے اظہر کوڈراپ کردیاگیا، اور ان کی جگہ آل راونڈر محمد نواز کو ٹیم میں شامل کیا گیا۔
ایسے وقت میں جبکہ ٹیم کو مضبوط بیٹنگ ارڈر کی ضرورت تھی اظہر علی کو ڈراپ کرنا کئی سوال چھوڑ گیا۔
جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ اظہر علی کراچی کا ٹیسٹ کھیلں اظہرعلی کی مارچ 2023میں 38سال کے ہوجائیں گے۔
ان کی فٹنس ایک بڑا مسئل ہے ، اس لئے امکان ہے کہ کراچی ٹیسٹ ان کے کیئرئر کاآخری میچ ثابت ہو حتمی بات نہیں کی جاسکتی ۔