Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان بورڈ کے کنٹرولر کی "تیز رفتاری”

تعلیمی بورڈ ملتان کے شعبہ کنٹرولر کی ’’ تیز رفتاری‘‘ تین دن بعد میٹرک کے امتحانات کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا مراسلہ جاری کیا۔

یہ بھی پڑھیں ۔
میٹرک امتحانات : پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے داخلہ بھجوانے کی تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کردی

تفصیل کے مطابق پی بی سی سی نے 17جنوری کو تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 25 جنوری تک توسیع کردی تھی، مگر ملتان بورڈ کے کنٹرولر امتحانات روایتی سست روی کا شکار رہے ۔

سابق تاریخ 19 جنوری کو توسیع کا مراسلہ جاری کیا جس کی وجہ سے ملتان بورڈ سے امتحان دینے والے امیدوار شدید پریشانی کا شکار رہے، جبکہ دیگر بورڈ نے 17جنوری کو ہی مراسلہ جاری کردئے تھے۔

جس پر امیدواروں نے چیئرمین بورڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ معاملات کو سست روی سے چلانے والوں کے خلاف کارروائی کریں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button