Breaking NewsEducationتازہ ترین
جامعہ زکریا : خدیجہ ہال کیس؛ طالبہ کا داخلہ منسوخ، فوری ہاسٹل خالی کرنے کا حکم، دو ملزموں کی ضمانت
زکریا یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں طلباء کے گھسنے کے واقعہ کی انکوائری جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں ۔
زکریا یونیورسٹی : خدیجہ ہال کیس؛ سیکورٹی اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف، ایک اہلکار کے خلاف انکوائری شروع
انتظامیہ نے سخت اقدام اٹھاتے ہوئے فوری طور پر کوٹ ادو سے تعلق رکھنے والے طالبہ کا داخلہ منسوخ کردیا اور ہاسٹل خالی کرنے کا حکم دے دیا، جس کے بعد طالبہ کے اہل خانہ آکر لے گئے، دوسری طرف پکڑے جانے والے انصر جٹ اور وقار گل کی ضمانتیں ہوگئیں۔
یہ بھی پڑھیں۔
زکریا یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں گھسنے والوں کے خلاف سرچ آپریشن ، ایک طالب علم پکڑا گیا، مقدمہ درج
جبکہ دوسری طرف ڈاکٹر فرح ارسلان صدیقی نے انکوائری کا آغاز کردیا، انہوں نے موقعہ کا معائنہ کیا اور بیانات قلمبند کئے ۔