Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایل ایل بی تین سالہ پروگرام کے امتحانات، کس کے ہوں گے ؟؟ مراسلہ جاری

زکریا یونیورسٹی نے ایل ایل بی تین سالہ پروگرام میں 2015 میں داخلہ لینے والے طلباء کا امتحان لینے کافیصلہ کرلیا ۔

یہ بھی پڑھیں ۔
زکریا یونیورسٹی : ایل ایل بی کیس؛ کالجز مالکان کا منظم فراڈ ثابت، ایف آئی اے رپورٹ["ڈی رپورٹرز” کی تفصیلی خبر]

زکریا یونیورسٹی حکام نے ایسے طلباء جنہوں نے 2015 میں ایل ایل بی تین سالہ پروگرام میں داخلہ لیا تھا ، ان کا فائنل امتحان لینے کافیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں ۔

جامعہ زکریا : ایل ایل بی کے طلباء کے لئے بری خبر، عدالت عظمیٰ کے حکم پر امتحان ملتوی، کالجز کا الحاق ختم

اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سینٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں ایسے طلبا جو 2015 میں انرول ہوئے اور ان کے خلاف کوئی کورٹ کیس یا دیگر کوئی کیس نہیں ہے ، ان کے پارٹ سکینڈ اور تھرڈ کے سالانہ امتحان2020 اور2021 لئے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں ۔
ایل ایل بی والوں کے لئے خوشخبری، سینٹ کا حکم آگیا

امتحانات 31 دسمبر سے شروع ہوں گے، امیدوار رولنمبر سلپس زکریا یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button