Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا : نئی ویب سائٹ لانچ کردی گئی

زکریا یونیورسٹی کی نئی ویب سائٹ لانچ کردی گئی زکریا یونیورسٹی کی ویب سائٹ تین روز قبل انڈین ہیکرز نے ہیک کرلی تھی, اور اس کی تمام معلومات بلاک کردیں تھیں ۔

یہ بھی پڑھیں ۔
زکریا یونیورسٹی کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی

تاہم یونیورسٹی حکام نے اس بار پرانی ویب سائٹ بحال کرنے کے بجائے نئی ویب سائٹ لانچ کردی، جو یونیورسٹی کے روایتی کلر سکیم کی بنیاد پر بنائی گئی ہے، اور اس کا کانٹنٹ بھی اپ ڈیٹ ہے ۔

حکام کا کہنا ہے کہ یہ ویب سائٹ پہلے کی نسبت زیادہ تیز ہے، اور ڈیٹا ٹرانسفر میں کم وقت لیتی ہے ۔

تاہم وقت کے ساتھ ساتھ اس میں مزید فیچر شامل کئے جائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button