Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی سیکیورٹی ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس طلب

انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز میں تیزاب پھینکنے کا واقعہ، یونیورسٹی سیکورٹی ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں ۔
زکریا یونیورسٹی : تیزاب سے لیس سابق طالبات نے خوف و ہراس پھیلادیا

تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی کے آئی ایم ایس میں گزشتہ ہفتے دو بہنوں کی طرف سے تیزاب پھینکنے کی کوشش کی انکوائری کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر یونیورسٹی کی سیکورٹی اینڈ ایڈوائزری کمیٹی کااجلاس آج سوموار کو طلب کرلیا گیا ہے۔

جس کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ کریں گے، ممبران میں ڈاکٹر فرح ارسلان صدیقی ، ڈاکٹر خاور نوازش ، ڈاکٹر عمر چودھری ، اور چیئرمین ڈسپلن کمیٹی شرکت کریں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button