Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان ٹیسٹ : انگلینڈ کی جارحانہ بیٹنگ جاری

ملتان میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے اب کچھ دیر پہلے تک 1 وکٹ کے نقصان پر 12 اوورز میں 62 سکور بنائے۔

یہ بھی پڑھیں۔
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز : دوسرے میچ میں انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ

واحد وکٹ ڈیبیو کرنے والے سپن باؤلر ابرار احمد نے حاصل کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button