Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے کمپیوٹر سینٹر میں ہراسمنٹ کے واقعات

زکریا یونیورسٹی کے ایڈمیشن کے معاملات کو کمپیوٹر سنٹر چلارہا ہے، جس کے انچارج سیاسی طور پر کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والا حمزہ نانڈلہ ہیں جن کی لاپروائی کی وجہ سے داخلے کے مسائل بڑھ گئے۔

یہ بھی پڑھیں ۔
زکریا یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی کے داخلے تعطل کا شکار ہوگئے، میرٹ لسٹیں آویزاں نہ ہوسکیں

رہی سہی کسر اس شعبے میں تعینات علی نامی اہلکار نے پوری کی، جس پر ہراسمنٹ کے الزامات سامنے آئے ہیں، داخلے کےلئے آئی طالبات کا کہنا ہے کہ علی نامی اہلکار جان بوجھ کر تنگ کرتا ہے ،بہانے بہانے سے چھونے کی کوشش کرتا ہے، داخلے کے حوالے سے آنے والی مشکلات کو کوئی حل نہیں کررہا۔

یہ بھی پڑھیں ۔
زکریا یونیورسٹی کے کمپیوٹر سیل میں بے ضابطگیاں، داخلے کی منتظر طالبات کو پریشانی کا سامنا

انہوں نے وائس چانسلر سے اپیل کی کہ وہ اس کا نوٹس لیں، اور کسی سینئر شخص کی خصوصی ڈیوٹی لگائی جائے تاکہ طالبات بے خوف وخطر داخلے مسائل حل کرواسکیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button