Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

500 کالج ٹیچرز کی گریڈ 19 میں ترقی

محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ساڑھے پانچ سو کالج ٹیچرز کو گریڈ انیس میں ترقی دے دی گئی۔

اس سلسلے میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری احمد رضا سرور کی زیر صدارت پرموشن بورڈ کا اجلاس ہوا ، جس میں سیکرٹری ہائر ایجوکیشن جاوید اختر محمود اور محکمہ ہائر ایجوکیشن کے دیگر افسران بھی شریک ہوئے۔

اجلاس میں ساڑھے پانچ سو کالج ٹیچرز کو گریڈ انیس میں ترقی دی گئی, ترقی پانے والوں میں مرد اسسٹنٹ پروفیسرز اور خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button