Breaking NewsEducationتازہ ترین
شمشیر خان کی والدہ انتقال کرگئیں

شمشیر احمد خان (سابق سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی ملتان، مظفرگڑھ، لیہ، بہاولپور، لودھراں)، رفیق احمد خان اسد احمد خان کی والدہ انتقال کرگئیں۔
ان کی نمازِ جناز ابائی گاوں بستی داد شجاع آباد میں ادا کی گئی، جس میں عمائدین شہر اور تعلیمی شخصیات نے شرکت کی۔
بعد ازاں مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔




















