Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

دفتر منتقلی: ریکارڈ بوریوں میں بند، ایچ ای ڈی میں کام ٹھپ ہوکر رہ گیا

محکمہ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے سرگرمیاں معطل ہوگئیں، ریکارڈ بوریوں میں بند، ترقیاں رک گئیں۔

یہ بھی پڑھیں ۔
ایچ ای ڈی کا دفتر تبدیل، معاملات درہم برہم ہوگئے

تفصیل کے مطابق ایچ ای ڈی میں ہر قسم کی معمول کی ایکٹویٹی تقریباً معطل ہے، پہلے تو سرکاری ملازمین کی ہڑتال کی بنا پر کام رکا رہا، پھر محکمے کو سیکریٹریٹ سے باہر نکال کر محکمہ کے ریکارڈ دو جگہ پر منتقل کرنے کی کوشش کی گئی تاکہ کام شروع کیا جاسکے، مگر ایسا نہ ہوا، اور مکمل ریکارڈ دستیاب نہ ہوسکا، جس کی وجہ سے ایچ ای ڈی میں تمام قسم کا کام بند پڑا ہے، ترقیاں بھی تعطل کا شکار ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button