Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

عمران لودھی کی بڑی کامیابی

ایس ڈی او پیراں غائب محمد عمران عمر لودھی نے اسلام آباد واپڈا سٹاف ٹریننگ کالج میں منعقد 178ویں جونئیر مینجمنٹ کورس میں پاکستان بھر میں اول پوزیشن لے کر میپکو ملتان کا نام روشن کردیا۔

یہ بھی پڑھیں ۔
عمران لودھی کی بڑی کامیابی

عمران عمر لودھی بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس کے منعقد مقابلوں میں واپڈا ٹریننگ کالج میں 1stرہے۔

یاد رہے محمد عمران عمر لودھی سابق چیف انجینئر مرحوم محمد عمر لودھی کے بڑے بیٹے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button