Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

عمران لودھی کو بڑی ذمے داری مل گئی

ملتان الیکٹرک پاور کمپنی(میپکو) اتھارٹی نے انجینئر محمد عمران عمرلودھی کو کرنٹ چارج کی بنیاد پر ایگزیکٹو انجینئر آپریشن میپکو شاہ رکن عالم ڈویژن ملتان تعینات کر دیا ہے، انہوں نے گزشتہ روز ایکسین شاہ رکن عالم ڈویژن کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں ۔
عمران لودھی کی بڑی کامیابی

واضح رہے کہ انجینئر محمد عمران عمر لودھی حال ہی میں ٹریننگ کورس مکمل کرکے واپس آئے ہیں اور ٹریننگ کورس میں کامیابی حاصل کی ہے۔

انہیں ایکسیئن شاہ رکن عالم ڈویژن کی خالی آسامی پر تعینات کیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button