Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

کراچی کنگز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد جاری، جیمز ونس نائب کپتان مقرر

کراچی کنگز نے اپنے نائب کپتان کا اعلان کر دیا بتایا گیا ہے کہ کراچی کنگز کی انتظامیہ نے جیمز ونس ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے لیے کنگز اسکواڈ کے نائب کپتان مقررکیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں ۔
ملتان: کراچی کنگز کے اوورسیز کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری

یاد رہے کہ جیمز ونس گزشتہ برس بھی کراچی کنگز کا حصہ رہ چکے ہیں اور اس سال ریٹین ہونے والے کھلاڑیوں میں شامل تھے۔

مزید برآں کراچی کنگز کے کھلاڑی کیرون پولارڈ ، محمد روہید، اور لیوس ڈو پلوی ملتان پہنچ گئےکھلاڑیوں نے ہوٹل میں ٹیم اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button