Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کے سیکورٹی آفیسر بھی تبدیل کردئیے گئے
زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے ایڈمن آفیسر مظہر عباس ہراج کو سکیورٹی آفیسر لگا دیا، جبکہ ان کے پیش رو زاہد خان بطور ٹرانسپورٹ آفیسر اپنے فرائض سر انجام دیتے رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیں ۔
ڈاکٹر عثمان سلیم چیف سیکورٹی آفیسر زکریا یونیورسٹی تعینات
مظہر عباس اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے ۔