Breaking NewsSportsتازہ ترین
پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز کا لگاتار 4 سال سے فائنل میں جگہ بنانے کا ریکارڈ
![](https://dreporters.com/wp-content/uploads/2021/06/multan-sultan-logo.jpeg)
ملتان سلطانز نے ایک منفرد ریکارڈ بھی قائم کیا ، ملتان کے سلطانز مسلسل چوتھی بار ایونٹ کے فائنل میں پہنچیں ہیں۔
یہ بھی پڑھیں ۔
پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی
اس سے قبل ملتان نے 2021، 2022 اور 2023 میں بھی پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی تھی۔