Breaking NewsSportsتازہ ترین
پی سی بی کے ضلعی گراونڈز کے لئے ضلعی انتظامیہ سے رابطے
پی سی بی نے گروانڈز کےلئے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ معاہدے شروع کردئے ۔
پاکستان کرکٹ اب آفیشلی پر ہر ضلع میں گراونڈز کواپنے تصرف میں لانے کاپلان کررہا ہے، جسے کےلئے معاہدے بھی شروع کردئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں ۔
پی سی بی اور ضلعی انتظامیہ ملتان میں معاہدہ طے
پی سی بی ذرائع کاکہنا ہے کہ ہمارا مسئلہ ہے کہ سٹیڈیم ضلعی انتظامیہ کی ملکیت ہوتے ہیں، جس کےلئے لیز ایگریمنٹ کرنا پڑتا ہے۔
سیٹیڈیم کے تمام اخراجات ہم کرتے ہیں بجلی کابل مرمت ، اور تزین آرائش سب ہمارے ذمےہے، مگر ملکت ہماری نہیں ،فیصل اباد میں برا تجربہ ہوا، جب سٹیڈیم میں جلسے کی اجازت دے دی گئی ، جس کی وجہ سے اس کی فیلڈ خراب ہوگئی ، گوجرانوالہ میں بھی ریلی کی وجہ سے کوئی میچ منعقدنہ ہوسکا۔